16 اکتوبر، 2015، 4:12 PM

بروجردی کی سید حسن نصر اللہ سے ملاقات

بروجردی کی سید حسن نصر اللہ سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی نے لبنان میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے علاقائي اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی نے لبنان میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ سے علاقائي اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

اس ملاقات میں لبنان میں ایران کے سفیر محمد فتح علی بھی موجود تھے دونوں رہنماؤں نے اس ملاقات میں لبنان اور علاقہ کے سکیورٹی اور سیاسی حالات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

بروجردی نے اس سے قبل شام کے صدر بشار اسد اور دیگر شامی حکام کے ساتھ علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا تھا۔

News ID 1858906

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha